ماسٹر آف آرٹ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اعلٰی تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم اے ہے نیز اس ڈگری کا حامل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - اعلٰی تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم اے ہے نیز اس ڈگری کا حامل۔